Geo News
Geo News

پاکستان
09 فروری ، 2013

حیدر آباد : سینٹرل جیل کے باہر فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

حیدر آباد … سینٹرل جیل حیدر آباد کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حیدر آباد کی سینٹرل جیل کے باہر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔زخمی اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

مزید خبریں :