10 فروری ، 2013
نئی دہلی ....بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کہتی ہیں کہ انڈسٹری میں ان سے بھی غلطیاں ہوئیں مگر ایسی نہیں کہ ان پر شرمندگی اٹھانا پڑے ۔انڈسٹری میں آنے اورآگے بڑھنے کے بہت سے طریقے ہیں، میں نے کوئی غلط طریقہ نہیں اپنایا مگرمیں فرشتہ نہیں ہوں۔ نیہا دھوپیابالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کہتی ہیں کہ انڈسٹری میں ان سے بھی غلطیاں ہوئیں مگر ایسی نہیں کہ ان پر شرمندگی اٹھانا پڑے ۔