Time 31 جولائی ، 2024
کاروبار

ملک میں سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ہوگیا

ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں 1200روپے تک اضافہ ہوا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے اضافے سے 2 لاکھ 53  ہزار 500 روپے ہے۔ 

دس گرام سونے کا بھاو 1039 روپے اضافے سے دو لاکھ 17 ہزار365 روپے ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاو 27 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 415 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :