14 فروری ، 2013
کراچی …کراچی کے علاقے سائٹ میں روئی کے گودام میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ سائٹ کے علاقے رشید آباد میں روئی کے اس گودام میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔