Time 16 ستمبر ، 2024
کاروبار

ملک میں ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں ڈالر سستا ہوگیا
فوٹو: فائل

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا۔

آج کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر3 پیسے سستا ہوکر 278 روپے اور 13 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر 278 روپے 16 پیسے میں بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280 روپے 75 پیسے برقرار رہی۔


مزید خبریں :