Time 26 ستمبر ، 2024
جرائم

محراب پور میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور چچی کو قتل کر دیا

محراب پور میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور چچی کو قتل کر دیا
 مقتول خواتین کی لاشیں اسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے: پولیس۔ فوٹو فائل

نوشہروفیروز کے علاقے محراب پور میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور چچی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق محراب پور کے گاوں چانڈیو محلہ میں ملزم نے اپنی بہن اور چچی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا، ملزم بگا چانڈیو کو محراب پور پولیس نے جائے وقوعہ سے گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول خواتین کی لاشیں اسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔


مزید خبریں :