Geo News
Geo News

پاکستان
20 فروری ، 2013

جدہ جانیوالے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی،کراچی بلوالیا گیا

 جدہ جانیوالے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی،کراچی بلوالیا گیا

کراچی…کراچی سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 735 کے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی ہو گئی جس کے بعد طیارے کو واپس کراچی بلوالیا گیا۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق15منٹ کی پرواز کے بعد طیارے کو واپس کراچی بلوالیا گیا،طیارے کو سسٹم میں خرابی پر واپس بلوایا گیا۔

مزید خبریں :