Time 07 اکتوبر ، 2024
انٹرٹینمنٹ

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی: آج کامیڈی تھیٹر اردو زبان میں پیش کیا جائیگا

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی: آج کامیڈی تھیٹر اردو زبان میں پیش کیا جائیگا
38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کی رونقیں ہر گزرتے دن کےساتھ بڑھ رہی ہیں/ فائل فوٹو

کراچی : آرٹس کونسل آف پاکستان میں جنگ اور جیوکے اشتراک سے ورلڈکلچرفیسٹیول جاری ہے جو   2نومبر تک جاری رہے گا۔

38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کی رونقیں ہر گزرتے دن کےساتھ بڑھ رہی ہیں۔

ورلڈکلچرفیسٹیول میں آج رات 8 بجےتھیٹرپلے Suicide Incorporated پیش کیا جائےگا۔

آج رات پیش کیا جانے والا  کامیڈی تھیٹر اردو زبان میں پیش کیاجائےگا۔

مزید خبریں :