Geo News
Geo News

دنیا
21 فروری ، 2013

نئی دہلی:بھارتی صدر کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران ہنگامہ

نئی دہلی:بھارتی صدر کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران ہنگامہ

نئی دلی…بھارتی صدرکے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران ہنگامہ آرائی ہو ئی ہے جس کی وجہ سے بھارتی صدر کے خطاب میں خلل واقع ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بائیں بازو کی جماعتوں نے بھارتی صدر کے خطاب کابائی کاٹ کیا۔

مزید خبریں :