Geo News
Geo News

پاکستان
21 فروری ، 2013

تحصیل دار ڈھاڈر قاضی پرویز کی گاڑی کے قریب دھماکا ،بال بال بچ گئے

کوئٹہ…تحصیلدار ڈھاڈر قاضی پرویز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے بعدپہاڑیوں سے فائرنگ بھی کی گئی تاہم وہ محفوظ رہے ۔لیویزذرائع کے مطابق تحصیل دار ڈھاڈر کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا،بم دھماکے میں 3لیویز اہلکار زخمی ہو ئے ۔

مزید خبریں :