17 اکتوبر ، 2024
کراچی: روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے79 پیسے ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 5 پیسے کم ہوئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 11 پیسے ہے۔