Time 27 اکتوبر ، 2024
کھیل

لاہور میں ہونے والی پاک بھارت ایم ایم اے فائٹ ناگزیر وجوہات پر ملتوی

لاہور میں ہونے والی پاک بھارت ایم ایم اے فائٹ ناگزیر  وجوہات پر ملتوی
فوٹو: فائل

لاہور میں ہونے والی پاک بھارت ایم ایم اے فائٹ ناگزیر  وجوہات پر ملتوی ہوگئی۔

 صدر  پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن راجا بابر  نے بتایا کہ ایونٹ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائےگا۔

خیال رہے کہ  بین الاقوامی مکسڈ مارشل آرٹس ایونٹ آج لاہورمیں ہونا تھا۔

دوسری جانب پاکستانی فائٹرز سے مقابلے کے لیے  آئے بھارتی فائٹرز  پریکٹس میں مصروف ہیں۔

 پاکستان اور بھارت کے درمیان ایم ایم اے ایونٹ جیو سوپر پر براہ راست نشر کیاجانا تھا۔

مزید خبریں :