Time 30 اکتوبر ، 2024
کاروبار

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
فوٹو: فائل

ملکی تبادلہ منڈیوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے 79 پیسے ہے۔ 

انٹربینک تبادلہ میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 5 پیسے بڑھی ہے۔ 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 6 پیسے اضافے سے 278 روپے 72 پیسے ہے۔


مزید خبریں :