Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
23 فروری ، 2013

با نسری بجا نے والا با صلا حیت گھو ڑا

با نسری بجا نے والا با صلا حیت گھو ڑا

نیویارک....این جی ٹی ....گھو ڑوں کی وفا داری کے قصے تو آ پ نے بہت سنے ہو ںگے اب انکی موسیقا رانہ صلا حیتوں کو بھی دیکھ لیجیے ۔ یہ پالتوگھوڑا نہ صرف سواری کے کا م آ تاہے بلکہ نا ک کے ذریعے با نسر ی بجا کر ما لک کو موسیقی سے لطف اندوز بھی کر تا ہے ۔ غور سے سنیے یہ با صلا حیت گھو ڑا بے سری موسیقی نہیں بلکہ ٹو ئنکل ٹو ئنکل لٹل اسٹار کی خوبصورت دھن بجا رہا ہے ۔

مزید خبریں :