Geo News
Geo News

پاکستان
24 فروری ، 2013

آ ٹھ سو پچا س لا لٹینوں سے بنا یا گیا ایک ہزار فٹ لمبے ڈریگن کا مجسمہ

آ ٹھ سو پچا س لا لٹینوں سے بنا یا گیا ایک ہزار فٹ لمبے ڈریگن کا مجسمہ

بنکاک…ایک ہزار فٹ لمبے سانپ کا یہ مجسمہ ایک آٹھ سو پچا س لا لٹینوں سے بنا یا گیاہے ۔یہ عظیم الشان مجسمہ سنگا پور میں نئے چینی سال کی آمد پر تیا رکیا گیا تھا جسے تیا ر کر نے کے لیے سینکڑوں روایتی چینی لا لٹینو ں کو اس طر ح ہوا میں معلق کیاگیا کہ طویل سڑک پر اُڑتا ایک ڈریگن وجود میں آجائے ۔

مزید خبریں :