25 فروری ، 2013
کراچی…ترجمان کے ای ایس سی کا کہنا ہے کہ کراچی میں بجلی بحال کرنا ان کی اولین ترجیح ہے۔ بلدیہ ، اورنگی ،ولیکا ، فیڈرل اے ،بی اور کے ڈی اے تک بجلی بحال کر دی ہے، شہر کے دیگر حصوں میں بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے، دن 11 بجے تک مکمل طور پر پورے شہر کی بجلی بحال ہو جائیگی۔