Time 21 نومبر ، 2024
پاکستان

خرم شہزاد وزیر خزانہ کے مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر

خرم شہزاد وزیر خزانہ کے مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر
خزانہ ڈویژن کے مطابق دوسالہ کنٹریکٹ جاب والے مشیر کو کارکردگی کی بنیاد پر توسیع مل سکے گی__فوٹو: فائل

اسلام آباد: خرم شہزاد کو وزیر خزانہ کا مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کردیا گیا۔

خرم شہزاد کی بطور مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے۔

خرم شہزاد کی وزیر خزانہ کے بطور مشیر کی تقرری کے حوالےسے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :