Geo News
Geo News

دنیا
26 فروری ، 2013

اقوام متحدہ نے اسامہ بن لادن کا نام پابندیوں کی فہرست سے خارج کردیا

اقوام متحدہ نے اسامہ بن لادن کا نام پابندیوں کی فہرست سے خارج کردیا

نیویارک....اقوام متحدہ نے اسامہ بن لادن کا نام پابندیوں کی فہرست سے خارج کردیا۔ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے 2 سال بعد ان کا نام فہرست سے خارج کیا گیا تاہم اسامہ بن لادن کے اثاثے منجمد رہیں گے۔ القاعدہ سربراہ کو امریکی فوج نے 2 مئی 2011ءمیں ایبٹ آباد آپریشن میں ہلاک کردیا تھا۔

مزید خبریں :