Geo News
Geo News

پاکستان
26 فروری ، 2013

نوا زشریف پیر پگارا کی دعوت پر کر اچی پہنچ گئے

نوا زشریف پیر پگارا کی دعوت پر کر اچی پہنچ گئے

کراچی…میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہسندھ کی سیاست میں جو بھی ہورہا ہے، باہمی اتفاق سے ہورہا ہے، سندھ کے عوام کے اتنے بے وقوف نہیں جو ان ڈراموں کو نہ سمجھ سکیں،کچھ دنوں کی بات ہے سارے بھید کھل جا ئیں گے،کراچی آمد پر جناح ایئر پورٹ پر میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت میں شامل جماعتیں انتخابات میں دھاندلی کا منصوبہ بنارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ پیر پگارا کی دعوت پر ان سے ملنے آئے ہیں، الیکشن میں فنکشنل لیگ سے تعاون پر پیر پگارا سے بات ہوگی۔

مزید خبریں :