Geo News
Geo News

پاکستان
27 فروری ، 2013

آٹھ مارچ سے افغان سرحد پر تمام چیک پوسٹیں بند کردینگے ،رحمان ملک

آٹھ مارچ سے افغان سرحد پر تمام چیک پوسٹیں بند کردینگے ،رحمان ملک

اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاکستان 8 مارچ سے افغان سرحد پر تمام چیک پوسٹیں بند کر دے گا ،صرف موثر ویزا رکھنے والوں کو ہی سرحد پار کرنے کی اجازت دی جائے گیاسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ افغانستان نے بار بار مطالبے کے باوجود پاک افغان سرحد ی چیک پوسٹوں پر بائیو میٹرک سسٹم نصب نہیں کیا ، اب 8 مارچ کو پاکستان یہ چیک پوسٹیں یک طرفہ طور پر بند کر دے گا۔

مزید خبریں :