پاکستان
27 فروری ، 2013

دینی مدارس پر چھاپوں کیخلاف 9مارچ کوریلی نکالنے کااعلان

دینی مدارس پر چھاپوں کیخلاف 9مارچ کوریلی نکالنے کااعلان

اسلام آباد…وفاق المدارس العربیہ نے دینی مدارس پر چھاپوں کے خلاف 9مارچ کوپارلیمنٹ ہاوس کے سامنے کتاب ریلی نکالنے کااعلان کیاہے۔ وفاق المدارس العربیہ کے راہ نماوٴں کے ہمراہ اسلام آبادمیں نیوزکانفرنس میں تنظیم کے ڈپٹی سیکریٹری قاضی رشیدکاکہناتھا کہ دینی مدارس پرچھاپے ناقابل برداشت ہیں ، یہ سلسلہ نہ رُکاتوملک بھرمیں احتجا جی تحریک چلائیں گے۔

مزید خبریں :