Time 24 دسمبر ، 2024
کاروبار

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
فوٹو: فائل

کراچی: انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں آج ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 57 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید خبریں :