Time 02 جنوری ، 2025
کاروبار

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے  پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت 9 پیسے بڑھی ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے اضافے کے بعد 279 روپے 70 پیسے رہی۔


مزید خبریں :