Time 25 فروری ، 2025
کاروبار

شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت
دریافت سے ابتدائی طور پر یومیہ 20 بیرل خام تیل حاصل ہوگا: اعلامیہ/ فائل فوٹو

پشاور: شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ 

ماڑی انرجیز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دریافت سے ابتدائی طور پر یومیہ 20 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔

ماڑی انرجیز کی جانب سے مزید بتایا گیا ہےکہ ابتدائی طور پرایک کروڑ 29 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ ہے۔ 


مزید خبریں :