Time 24 مارچ ، 2025
دنیا

فوری طبی امداد: مسجد الحرام کی تیسری منزل پر ائیر ایمبولینس کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ

مسجد الحرام کی تیسری منزل پرنئے ہیلی پیڈ پر ائیر ایمبولینس کی لینڈنگ کی کامیاب آزمائش کی گئی ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جدید ہیلی پیڈ خصوصی طور پر ائیر ایمبولینس سروس کیلئے تیار کیا گیا ہے۔

نئے ہیلی پیڈ پر ائیر ایمبولینس سروس کا مقصد زائرین کو فوری اور مؤثر طبی امداد فراہم کرنا ہے۔


مزید خبریں :