09 مارچ ، 2013
اسلام آباد…وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اہل خانہ کے ہمراہ نجی دورے پربھارت روانہ ہو گئے ۔پاکستانی وزیر اعظم اہل خانہ کے ہمراہ اجمیر میں خوجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری دیں گے۔وزیر اعظم کا یہ دوری خالصتاً نجی ہے اس لئے دورے میں کسی بھارتی سیاسی رہنما سے ملاقات نہیں کریں گے تاہم بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید ان کے اعزاز میں جے پور میں ظہرانہ دیں گے۔اجمیرشریف آمدپر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں،کی مزارآمدسے قبل مزارخالی کرالیاجائیگا