11 مارچ ، 2013
اسلام آباد…وزارت قانون نے نئے کاغذات نامزدگی کا مسودہ صدر کو بھجوا دیاہے، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی ترامیم اور وزارت قانون کے اعتراضات صدرکو بھجوائے گئے ہیں۔کاغذات نامزدگی کی حتمی منظوری دینا صدر مملکت کا کام ہے۔