Time 27 مئی ، 2025
پاکستان

کوہاٹ: گہرے کنویں میں گرنے والے اونٹ کو نکال لیا گیا

کوہاٹ: گہرے کنویں میں گرنے والے اونٹ کو نکال لیا گیا
اطلا ع ملنے پر ڈیزاسٹر اور ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی/فوٹوفائل 

خیبر پختونخوا کے ضلع  کوہاٹ میں گہرے کنویں میں اونٹ گرگیا۔

ریسکیو کے مطابق  اطلا ع ملنے پر ڈیزاسٹر اور ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی جس کے بعد اہلکار سیڑھی اور رسیوں کی مدد سے لٹک کر کنویں کے اندر اترے ۔

بعد ازاں  اونٹ کو رسیوں سے باندھا گیا  اور کرین کی مدد سے بحفاظت باہر نکالا گیا۔

مزید خبریں :