Time 05 جون ، 2025
صحت و سائنس

فلپائن میں ایچ آئی وی کے کیسز 500 فیصد بڑھ گئے، طبی ہنگامی حالت نافذ

فلپائن میں ایچ آئی وی کے کیسز  500 فیصد بڑھ گئے، طبی ہنگامی حالت نافذ
فائل فوٹو

فلپائن میں ایچ آئی وی کے کیسز میں ہوشربا اضافے کے بعد حکومت نے طبی ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔

فلپائن میں ایچ آئی وی کے کیسز  500 فیصد بڑھ گئے جس کے باعث فلپائنی وزیر صحت نے ملک بھر میں طبی ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔

نئے کیسز میں 95 فیصد مردوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص کی گئی ہے، متاثرہ 95 فیصد مردوں میں 80 فیصد کی عمر 15 سے 34 سال کے درمیان ہے۔

مزید خبریں :