Time 08 جون ، 2025
پاکستان

گوادر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ

گوادر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ
فوٹو: فائل

بلوچستان کے شہر گوادر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے کا مرکز گوادر سے 8 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔


مزید خبریں :