Geo News
Geo News

پاکستان
19 مارچ ، 2013

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے زاہد قربان علوی کے نام پر اتفاق ہو گیا

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے زاہد قربان علوی کے نام پر اتفاق ہو گیا

کراچی…نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس(ر)زاہد قربان علوی کے نام پر اتفاق کر لیا گیا ہے،جس کا باضابطہ اعلان آج شام مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق نگراں کابینہ کیلئے12سے16ناموں پر بھی غور کیا جا رہا ہے جس میں سیاسی شخصیات بھی ممکنہ طور پر شامل ہو سکتی ہیں۔

مزید خبریں :