01 اپریل ، 2013
کراچی…بھٹ گیس فیلڈمیں سالانہ مرمت کے دوران سندھ میں سی این جی آئندہ ہفتے سے3دن بندرہے گی۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون کے مطابق سی این جی بندش کا سلسلہ 4 ہفتے تک جاری رہے گا جبکہ بندش کے ممکنہ دن منگل، جمعرات اور ہفتہ ہوں گے ۔