پاکستان
05 مارچ ، 2012

باجوڑ: مکان کی چھت گرنے سے3افراد جاں بحق، 4زخمی

باجوڑ: مکان کی چھت گرنے سے3افراد جاں بحق، 4زخمی

باجوڑ ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار کے علاقہ لیوسمے میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 4افراد شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ایجنسی ہیڈکوارٹر اسپتال خار منتقل کردیا گیا ہے جہاں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزید خبریں :