Geo News
Geo News

کھیل
07 اپریل ، 2013

پاکستان نے انڈر16ہاکی چیمپین شپ کا اعزاز جیت لیا

پاکستان نے انڈر16ہاکی چیمپین شپ کا اعزاز جیت لیا

سنگاپور…پاکستان نے بنگلا دیش کوہرا کرانڈر16ہاکی چیمپین شپ کا اعزاز جیت لیا۔سنگاپورمیں ہوئے فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کوپانچ تین سے شکست دی۔محمدعتیق نے دوگول کیے۔سکندرمصطفی ،شان ارشاد اورعدیل لطیف نے ایک ایک گول کیا۔یوں پاکستان ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔

مزید خبریں :