صحت و سائنس
11 اپریل ، 2013

کھیرا معدے کی جلن، تیزابیت اور السر میں مفید ہے،طبی ماہرین

کھیرا معدے کی جلن، تیزابیت اور السر میں مفید ہے،طبی ماہرین

کراچی… کھیرا کھائیں ،معدے کی جلن،السر اور تیزابیت کو دور بھگائیں۔طبی ماہرین کے مطابق کھیرے میں پائے جانے والے صحت بخش اجزاء معدے کی جلن،تیزابیت اور السر سے محفوظ رکھتے ہیں۔ کھیرے میں کاربو ہائیڈریٹس، پروٹین اور کیلشیم کی موجودگی السر سے بچاتی ہے۔ماہرین کے مطابق کھیرے کا جوس پینا ناصرف قوت بخش ہے بلکہ اس سے جسم فربہ بھی نہیں ہو تا۔

مزید خبریں :