Geo News
Geo News

پاکستان
11 اپریل ، 2013

سعودی عرب کا حکومت پاکستان کو 200 ٹن کھجوروں کا تحفہ

سعودی عرب کا حکومت پاکستان کو 200 ٹن کھجوروں کا تحفہ

اسلام آباد … سعودی عرب کی طرف سے حکومت پاکستان کو 200 ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا گیا ہے۔ کیبنٹ ڈویژن اسلام آبادمیں منعقدہ ایک تقریب میں سعودی سفارتخانے کے ناظم الامور جاسم محمد خالد الخالدی نے کھجوریں پاکستان حکام کے حوالے کیں۔ تقریب میں وزارت خارجہ، خزانہ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔

مزید خبریں :