Geo News
Geo News

پاکستان
12 اپریل ، 2013

الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہونگے، کوئی نہیں روک سکتا،جسٹس اعجازالحسن

 الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہونگے، کوئی نہیں روک سکتا،جسٹس اعجازالحسن

لاہور…لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ ہے الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، کوئی نہیں روک سکتا،لاہور ہائی کورٹ میں آرٹیکلز 62اور63پر عمل درآمد کیس کی سماعت جاری ہے،سماعت کے دوران جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ ہے الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، کوئی نہیں روک سکتا،انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کی مدد کرتے ہیں۔

مزید خبریں :