Geo News
Geo News

پاکستان
14 اپریل ، 2013

پشاور دھماکے کے 8زخمیوں میں دو کی حالت تشویش ناک

پشاور دھماکے کے 8زخمیوں میں دو کی حالت تشویش ناک

پشاور…پشاور کے متنی بازارمیں ہونے والے دھماکے کے 8 زخمی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیرعلاج ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک ہے۔لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز متنی بازار مسافر وین دھماکے کے دس زخمیوں کو اسپتال لایا گیاتھا۔ جن میں سے آٹھ اب تک زیر علاج ہیں۔ زخمیوں میں دو حالت تشویش ناک ہے۔ دھماکے میں جاں بحق نو افراد کی لاشیں اسپتال لائی گئی تھیں جو ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔

مزید خبریں :