19 اپریل ، 2013
لندن …لندن میں آئرن مین سیریز کی تیسری فلم کا پریمئر ہوا۔پریمئیر میں آئرن مین کا کردار ادا کرنے والے رابرٹ ڈاوٴنی جونیئر سمیت فلم کی اسٹار کاسٹ نے شرکت کی۔آئرن مین 3،26 اپریل کو یورپ میں ریلیز کی جا رہی ہے۔