Geo News
Geo News

پاکستان
22 اپریل ، 2013

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام شبیرشیخ ریٹائر،طاہرنوید قائم مقام مقرر

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام شبیرشیخ ریٹائر،طاہرنوید قائم مقام مقرر

کراچی…ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام شبیرشیخ ریٹائرہوگئے،طاہرنوید کو قائم مقام ایڈیشنل آئی جی کراچی کا چارج سونپ دیا گیا۔قائم مقام ایڈیشنل آئی جی کراچی طاہرنوید نے کہا کہ تعیناتی عارضی ہے، شہرکی صورت حال کے باعث چارج دیا گیا۔

مزید خبریں :