27 اپریل ، 2013
کراچی…لیاقت آبادمیں کار پر فائرنگ کے نتیجہ میں دو افراد زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے علامہ سید باقرحسین زیدی اور ان کے ڈرائیور زخمی ہو ئے۔