04 مئی ، 2013
اسلام آباد…پاکستان نے بھارت پرزوردیا ہے کہ بھارت میں قید پاکستانیوں کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے،پاکستانی دفتر خارجہ کے تر جمان کی جانب سے ایک بیان کے مطابق بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ نے قانون توڑا اور بہت سے لوگوں کو شہید کیا، ایک دہشت گردکو بھارت کی جانب سے ہیروقرار دینا مناسب نہیں۔