Geo News
Geo News

پاکستان
05 مئی ، 2013

لاہو: فلائی اوور حادثے میں جاں بحق افرادکے ورثاء کیلئے امداد کا اعلان

لاہو: فلائی اوور حادثے میں جاں بحق افرادکے ورثاء کیلئے امداد کا اعلان

لاہور…لاہور میں مسلم ٹاوٴن فلائی اوور پر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازم کے ورثا ء کیلئے کمپنی نے دو لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ایل ڈبلیو ایم سی کے ملازم شہزاد کی لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا،کمپنی انتظامیہ نے مرحوم کی تدفین کے لیے25 ہزار جبکہ لواحقین کی مالی امدادکیلئے دو لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا گیا، ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو بھی متاثرہ خاندان کو 5 لاکھ روپے مالی امداد دینے کی اپیل کی۔

مزید خبریں :