پاکستان
07 مارچ ، 2012

طاہر رفیق بٹ کو ایئر چیف مقررکر دیا گیا،تر جمان ایوان صدر

 طاہر رفیق بٹ کو ایئر چیف مقررکر دیا گیا،تر جمان ایوان صدر

اسلام آباد… طاہر رفیق بٹ کو نیا ایئر چیف مقرر کر دیا گیا ۔تر جمان ایوان صدر کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق نئے ایئر چیف طاہر رفیق بٹ19 مارچ کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔اعلامیہ کے مطابق نئے ایئر چیف کا تقرر وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے دی گئی ایڈاوائس پر طاہر رفیق بٹ کو نیا ایئر چیف مقررکیا گیا۔

مزید خبریں :