06 مئی ، 2013
ساہیوال…ساہیوال کے علاقے فتح شیر کالونی میں پوسٹر لگانے پرتحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے درمیان پتھراوٴ اور ہوائی فائرنگ ہوئی ہے،پولیس نے مسلم لیگ ن کے4کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرکے2بھائیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔