Geo News
Geo News

پاکستان
10 مئی ، 2013

پیپلز پارٹی کے ہاتھ پاؤں باندھے جا رہے ہیں،مسعود کوثر

پیپلز پارٹی کے ہاتھ پاؤں باندھے جا رہے ہیں،مسعود کوثر

اسلام آباد… پی پی پی رہ نما بیرسٹرمسعودکوثر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور نگراں سیٹ اپ ملک میں شفاف، آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد میں ناکام ہورہا ہے، بیرسٹرمسعودکوثر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو نان اسٹیٹ ایکٹرزانتخابات سے باہررکھناچاہتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اے این پی اور ایم کیو ایم کو انتخابات سے باہر رکھنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،جبکہ دائیں بازو والے انتخابی مہم چلا رہے ہیں اور پی پی پی کے ہاتھ پاوٴں باندھ دیے گئے ہیں ۔

مزید خبریں :