Geo News
Geo News

پاکستان
10 مئی ، 2013

ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے میوزک اور سوشل میڈیا پیش پیش

ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے میوزک اور سوشل میڈیا پیش پیش

اسلام آباد…ووٹر کوووٹ کی اہمیت اور افادیت سے روشناس کروانے میں میوزک اور سوشل میڈیا پیش پیش ہے۔ امیدواروں کے بیانات، تعریفی اور تنقیدی مضامین ، خبروں اور تصایر کے ساتھ ساتھ رات دن سجتا سوشل میڈیا بن گیا ہے ووٹر کو اس کے ووٹ افادیت سے روشناس کروانے کا ایک اہم ذریعہ۔ بحیثیت فنکار اپنی سماجی ? ذمہ داری نبھانے کے لئے عوام کے نام اپنے اس میوزک کو cool it Pakistan کا عنوان دیا ہے ،جبکہ عوامی شعور اور بیداری کے نام بیغرت بریگیڈ نامی بینڈ کا یہ ہے ایک اور نیا پیغام۔last but not leastووٹ کی اہمیت اور طاقت کا صحیح استعمال مقصد ہے نا معلوم افراد نامی بینڈ کی اس آن لائین ریلیز کا۔سوچ سمجھ کر ووٹ ڈالنے کی تلقین کرتے ایسے کئی پیغامات حصہ ہیں۔

مزید خبریں :