12 مئی ، 2013
لاہور…بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر نواز شریف کو مبارکباد دی ہے۔میاں نواز شریف کی کامیابی پر منموہن سنگھ اس امید کا اظہار کیا کہ امید ہے آپ بہترین تعاون کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔