Geo News
Geo News

پاکستان
16 مئی ، 2013

شہباز شریف نے کے پی کے راہنماؤں کومشاورت کیلئے طلب کر لیا

شہباز شریف نے کے پی کے راہنماؤں کومشاورت کیلئے طلب کر لیا

اسلام آباد… شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن)خیبرپختونخوا کے رہ نماوٴں کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے، کے پی کے راہنماؤں کو اسلام آبادطلب کر نے کا مقصد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات سے پہلے مشاورت کرنا ہے ۔ذرائع کے مطابق سردار مہتاب، اقبال ظفر جھگڑا، پیر صابر شاہ، امیر مقام، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اسلام آباد بلایا گیا ہے۔ مشاورتی عمل میں راجہ اشفاق سرور اورملک پرویز بھی شامل ہوں گے۔

مزید خبریں :