Geo News
Geo News

کھیل
17 مئی ، 2013

امریکا میں بیس بال کاکھلاڑی اسکور بورڈ سے ٹکراگیا

امریکا میں بیس بال کاکھلاڑی اسکور بورڈ سے ٹکراگیا

لاس اینجلس…کھیل کھیل میں بعض اوقات تیزی مہنگی پڑ جاتی ہے اور سامنے والی چیز ہی نظر سے اوجھل ہوجاتی ہے۔ امریکا میں بیس بال میچ کے دورانکچھ ایسا ہی دیکھنے میں آیا۔لاس اینجلس اسٹیڈیم میں بیس بال میچ کے دوران کھلاڑی بہت پر عزم تھے ، شارٹ لگتے ہی ایک کھلاڑی گیند پکڑنے کے لیے دیوانہ وار بھاگا۔اس جلدی میں وہ اسٹیڈیم میں نصب الیکٹرک اسکور کارڈ بھی نہ دیکھ سکا اور سیدھا اس سے جا ٹکرایا۔اور ایسی چوٹ لگی کہ 11 ٹانکے لگوانے پڑگئے۔

مزید خبریں :